• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بے ضابطگیاں،ریلوے ملتان ڈویژن میں بھرتیوں کا عمل منسوخ کردیا گیا

ملتان (سٹاف رپورٹر) ریلوے ملتان ڈویژن میں کیبن مین، گیٹ مین سمیت دیگر کیڈر کی بھرتیوں میں بے ضابطگیوں کی شکایت پر جی ایم ریلوے نے بھرتیوں کا عمل منسوخ کردیا ہے ، بتایا گیا ہے کہ ریلوے ملتان ڈویژن میں کیبن اور گیٹ مین کی بھرتیوں میں بے ضابطگیوں کی شدید شکایات سامنے آئی ہیں جس پر جی ایم ریلوے نے بھرتی کا عمل منسوخ کردیا ہے اور نئے احکامات جاری ہونے تک بھرتی کا عمل معطل رہے گا۔
تازہ ترین