اسلام آ باد ( نمائندہ جنگ) ترکمانستان اور افغانستان کے صدور کی دعوت پر وزیر اعظم شاہد خا قان عبا سی دو روزہ دورے پر آج سر کاری دورے پر ترکمانستان جائیں گے۔ وزیر اعظم شاہد خا قان ترکما نستا ن، افغا نستان ، پاکستان اور انڈ یا گیس پائپ لائن پراجیکٹ ، بجلی کی ترسیل ا ور فائبر آ پٹک کے سنگ بنیاد کی تقریب میں شرکت کرینگے۔