قومی اسمبلی میں طارق بشیر چیمہ اور زرتاج گل کے درمیان تلخی کے بعد سنی اتحاد کونسل کے نمائندے اسپیکر کے چیمبر میں پہنچ گئے۔
عالمی شہر یافتہ پاکستانی سُپر اسٹار اداکار ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ چاہئے کاغذ کے جہاز میں رکھ کر پھول ہی کیوں نہ ماروں، جو غلط ہے وہ غلط ہے۔
بالی ووڈ کی تنازع اداکارہ و ڈانسر راکھی ساونت طبیعت ناساز ہونے کے سبب آج کل اسپتال میں داخل ہیں۔
کیا آپ جانتے ہیں کہ گلاسز لگائے ہوئے ، ہاتھوں میں کاغذات تھامے گوگل کے ڈوڈل پر نظر آںے والے یہ شخص کون ہیں۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قوم گواہی دے رہی ہے کہ ہاکی ٹیم ہاری نہیں، جیتی ہے۔
بالی ووڈ سُپر اسٹار سلمان خان کی ماضی کی ایک تصویر انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی۔
نوجوانوں کے ہردلعزیز گلوکار عاصم اظہر نے مداحوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اُن کی اور منگیتر، اداکارہ و ماڈل میرب علی کی جلد شادی کے لیے دعا کریں۔
عالمی شہرت یافتہ پاکستانی فیشن ڈیزائنرعلی ذیشان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ باتھ روم جانے سے پہلے زیور، تاج اور کوٹ پہن کر اپنی سیلفی لیتے ہیں۔
آئی ایم ایف نے بی آئی ایس پی کی کوریج میں اضافہ اور شفافیت یقینی بنانے پر زور دیا۔
روس کے صدر ولادیمر پیوٹن نے بیجنگ میں چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی ہے۔
پاکستان ریڈ بال ٹیم کے کوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کے چیلنج کے لیے تیار ہوں۔
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی نقل کرکے شہرت حاصل کرنے والے کامیڈین شیام رنگیلا کے سیاست میں انٹری کے خوب ادھورے رہ گئے۔
متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی کے شمال مشرق میں تقریباً 42 میل کے فاصلے پر واقع سیاحتی مقام جزیرہ السنیہ سے ماہرین آثار قدیمہ نے حال ہی میں قدیم بستیوں کو دریافت کیا ہے۔
سپریم کورٹ انتظامیہ نے بانی پی ٹی آئی کی تصویر وائرل ہونے پر تحقیقات شروع کردیں۔
مریم نواز نے کہا کہ گندم کا کوئی بحران نہیں، چار ماہ میں کسانوں کے لیے چار سو بلین کا پیکج لے کر آرہے ہیں