• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انصاف ملے نہ ملے،سچ جھوٹ کا پتہ چل جائیگا،میں اور حمزہ ایک،مریم نواز

اسلام آباد (نیوز ایجنسیاں)سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ وہ اور حمزہ شہباز ایک ہی گھر سے ہیں ،انصاف ملے نہ ملے جھوٹ اور سچ سامنے آ جائے گا۔جمعہ کو احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو اور ٹویٹر پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ رابرٹ ریڈلے نے بھی کہہ دیا ہے 2005میں کیلبری فونٹ کے خالق کو انعام بھی ملا تھا۔ صحافی نے سوال کیا کہ کیا آپ کو عدالت سے انصاف ملے گا تو مریم نواز نے جواب دیا کہ اللہ تعالیٰ فضل کرے گا ۔
تازہ ترین