• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ ،رکن قومی اسمبلی میاں طارق محمود کا مسلم لیگ ن چھوڑنے کا اعلان

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ) رکن قومی اسمبلی میاں طارق محمود نے دو سابق ارکان صوبائی اسمبلی میاں مظہر جاوید ، ڈاکٹر غلام سرور اور دیگر بلدیاتی نمائندوں سمیت مسلم لیگ ن چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے لدھے والا وڑائچ میں اپنی رہائشگاہ پر کارکنوں سے خطاب کے دوران کیا۔
تازہ ترین