سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے عمران خان کی بنی گالہ کی جائیداد سے متعلق دستاویزات جعلی نکلنے پر ’ماشا اللہ صادق و امین ‘کہہ کر تبصرہ کیا ۔
عمران خان کے گھر کی جعلی دستاویزات کی خبر پر ردعمل دیتے ہوئے سابق وزیراعظم کی صاحبزادی نے کہا کہ نوازشریف کی بات یاد آگئی ۔
ان کا مزید کہناتھاکہ نوازشریف نے کہا تھاعمران کوصادق،امین قراردینےوالےججوں کوسلیوٹ کرتا ہوں۔