ایک انسٹاگرام پیج نے ایزابیل، انوشکا شرما، جرمن وی لاگر لزلز اور اداکارہ اوینیت کور کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا، ’ویرات کوہلی کا خواتین میں ذوق ہمیشہ اعلیٰ رہا ہے۔‘
لاہور ہائیکورٹ میں شہری کی 13 ایکڑ اراضی ایکوائر کرنے کا فیصلہ کالعدم کرنے کی کاپی فراہم کرنے کی سماعت ہوئی۔ جسٹس انوار حسین نے گوجرانولہ کے رہائشی محمد خان کی درخواست پر سماعت کی۔
پیپلز پارٹی کی نائب صدرشیری رحمان نے کہا ہے کہ پاکستان کی کوشش ہے کہ جنگ بندی برقرار رہے اور مذاکرات کا ماحول بہتر ہو۔
سوات کے علاقے مینگورہ میں کار پر فائرنگ کے واقعے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔
تحقیقات سے پتا چلا ہے کہ کافی اور چائے کا باقاعدہ استعمال پارکنسنز کے خطرے کو کم کرتا ہے جبکہ ڈیری مصنوعات خصوصاً مردوں میں خطرہ بڑھا سکتی ہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے ساتھ معاملہ بڑی ڈیل کے ساتھ ختم ہوجائے گا، جنگ بندی میں مزید توسیع نہیں چاہتا۔
بانی پی ٹی آئی کی ہدایات ہیں کہ محمود اچکزئی جو فیصلہ کریں گے ان کو فالو کرنا ہے: چیئرمین پی ٹی آئی
سرمایہ کاروں نے ایران اور امریکا مذاکرات پر توجہ مرکوز کی اور کامیابی کی امیدیں لگالیں۔
مری کے علاقے بھوربن میں قبرستان کے قریب سے نومولود بچی ملی۔
نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کردار لائق تحسین ہے: سابق وزیراعظم
حکام کے مطابق مسافر ویگن کراچی سے سکھر جا رہی تھی۔
تمام خلیجی ممالک روزانہ کی بنیاد پر مختلف فریقین کے ساتھ براہ راست رابطے میں ہیں۔ یہ بحران ہمارا اور ہمارے علاقے کا بحران ہے اسی لیے ہمارے براہ راست رابطے ہیں: ترجمان قطری وزارت خارجہ
لندن میں ٹیوب کی ہڑتال شروع کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔
مسئلہ فلسطین کو لے کر یورپین دارالحکومت برسلز میں’گلوبل الائنس برائے دو ریاستی حل پر عملدرآمد‘ کا اجلاس منعقد ہوا۔
ایجوکیشن سیکریٹری بریجٹ فلپس رواں برس کے آغاز میں طلبہ کو اسکولوں میں تمام دن موبائل فون سے دور رکھنے کی ہدایت دے چکی ہیں۔
لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی نے کہا ہے کہ میری کوشش ہے کہ اچھی بولنگ کروں اور وکٹ لوں