• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیصلے کرنے والے جاگیں اور دیکھیں لوگ آپ کو کیسے دیکھ رہے ہیں؟مریم نواز

اسلام آباد (نمائندہ جنگ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سپریم قائدمحمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نےکہا ہے کہ فیصلے کرنے والے جاگیں اور دیکھیں جن میں 2ارکان کے ووٹ منسوخ ، 12 ووٹ مسترد اور 18 اراکین نے مختلف وجوہات کی بنا پر اپنا حق رائے دہی استعمال نہیں کیاجبکہ تین ن لیگی ارکان بھی ووٹ کہ لوگ آپ کو کیسے دیکھ رہے ہیں؟اپنے ایک ٹویٹ میں مریم نواز نے کہا ہےکہ سیاسی جماعتیں متفق ہوں نہ ہوں، فرق نہیں پڑتا۔ عوام متفق ہیں اور یہ ایک بہت بڑی تبدیلی ہے۔ کبھی یہ نعرہ صرف ڈرائنگ روموں میں تبصروں تک محدود تھا۔
تازہ ترین