• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (حنیف خالد) پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف کے اکلوتے جیتنے والے سینٹر چوہدری سرور عوامی مسلم لیگ کے صدر شیخ رشید کے نقش قدم پر چل نکلے ہیں شیخ رشید احمد نے بھی 1985 کے انتخابات میں قومی اسمبلی کی راولپنڈی نشست جیتنے کے بعد جنگ آفس میں انٹرویو دیتے ہوئے سو فیصد یہی نعرہ لگایا تھا کہ اب ان کا اگلا ہدف اگلی منزل پنجاب کی وزارت اعلیٰ ہے مگر یہ انٹرویو شائع ہونے کے اگلے روز راولپنڈی کے عوام نے پنجاب اسمبلی کے الیکشن میں ان کو شکست سے دوچار کردیا تھا۔
تازہ ترین