• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مریم نواز کا وزیر اعظم عباسی کو فون تازہ انتخابی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آ باد ( آن لائن ) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی پارلیمنٹ آمد کے موقع پر سابق وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے ٹیلی فونک گفتگو ، پارلیمنٹ میں ہونے والی ووٹنگ اور ممکنہ ہارس ٹریڈنگ اور سیر حاصل گفتگو ، پارلیمنٹ ذرائع کے مطابق جب شاہد خاقان عباسی پارلیمنٹ آ رہے تھے تو اچانک مریم نواز کا فون آیا وہ انہیں سینٹ انتخابات پر ڈکٹیشن دیتی رہیں اور تازہ انتخابی صورت حال بابت پوچھتا رہیں ۔ ذرائع نے بتایا کہ تازہ ترین صورت حال کی مانٹیرنگ کی جاری رہی تھی۔
تازہ ترین