• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان کے تمام پبلک پراسیکیوٹرزکو مستقل کیاجائے، کوئٹہ بار ایسوسی ایشن

کوئٹہ(پ ر) کوئٹہ بار ایسوسی ایشن کے صدر کمال خان کاکڑ ایڈووکیٹ نے کہاہے کہ بلوچستان کے تمام اضلاع کے پبلک پراسیکیوٹر عرصہ دراز سے اپنی خدمات انجام دے رہیں مگر انہیں تاحال مستقل نہیں کیاگیا اس سے قبل بھی پبلک پراسیکیوٹر کی خدمات دینے والے ساتھیوں کو مستقل کرنے کی بجائے عہدوں سے ہٹایادیاگیاتھا انہوںنے وزیراعلیٰ اور صوبائی وزیر قانون سے مطالبہ کیاکہ بلوچستان بھر میں ڈیلی ویجز پر کام کرنے والے تمام پبلک پراسیکیوٹرز کومستقل کیاجائے۔
تازہ ترین