• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
گجرات (آئی این پی) سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کو گجرات میں بھی 10تو لے سونے کا تاج پہنایا گیا ۔ تاج رکن قومی اسمبلی چوہدری عابد نے مریم نواز کو تحفہ دیا۔ اس سے قبل 24فروری کو مریم نواز کو سرگودھا جلسے کے موقع پر بیس تولے سونے کا تاج پہنایا گیا تھا جبکہ شیخوپورہ میں انجمن تاجران کے صدر نے مریم نواز کو ہیروں سے جڑا آٹھ تولے سونے کا تاج پہنایا تھا۔
تازہ ترین