راجر بلٹز
شاید بریگزٹ کے مارکیٹ کے کا مزید اضطرابی خیال مرحلے میں زیادہ لاپروا نکتہ نظر کا راستہ دے رہا ہے۔اسٹینڈرڈ بینک کے اسٹیون بورو کا کہنا ہے کہ مارکیٹ میں زیادہ سے زیادہ کوئی معاہدہ نہیں ہوگا ،یہ لکیر شاید کم سطح پر رک جائے۔
یورپی یونین سے علیحدگی کیلئے برطانیہ کو ووٹ دئے بیس ماہ گزرچکے ہیں اور غیرملکی کرنسی مارکیٹ کے لئے یہ مدت دو حصوں میں تقسیم ہے۔
پہلی مدت نے 14 ماہ لئے اور پاؤنڈ کو ڈالر کے خلاف 12 فیصد جبکہ یورو کے مقابلے میں 20 فیصد نیچے آتا دیکھا، دوسرا مرحلہ چھ ماہ تک رہا۔ کچھ لوگوں کے لئے یہ تعجب خیز ہے کہ اس عرصے میں پاؤنڈ جی ٹین کرنسی نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور ڈالر کے مقابلے میں اس کی قدر میں تقریبا نو فیصد اضافہ ہوا۔
یقینا، ہر اہم کرنسی نے وسیع پیمانے پر کمزور امریکی ڈالر کے خلاف سہولت کا فائدہ اٹھایا ہے۔اگست سے ابھی تک یورو کے مقابلے میں پاؤنڈ پانچ فیصد بلند ہوا ہے۔اور یہ یوروزون معیشت کو فوغ دینے کے پس منظر کے خلاف ہے۔
پہلا مرحلہ برطانیہ کے بارے میں سرمایہ کاروں کے درمیان شدید عدم استحکام کی علامت تھا۔کرنسی وگ نے طنزا کیا کہ اسٹرلنگ کا رویہ ابھرتی ہوئی مارکیٹ کی طرح تھا، اتنی بار یہ منفی سیاسی خبروں اور غریب اعداد و شمار پر منتقل کیا۔
ایکویٹی سرمایہ کاروں سے پوچھیں کہ غیر یقینی صورتحال ختم ہوگئی تو ان کا جواب یقینا ’نہیں‘ ہے۔صرف برطانیہ کے اسٹاک پر نظر ڈالتے ہیں،جو اس سال اپنے عالمی ساتھیوں سے پیچھے رہ گیا۔
اور دوسرے مرحلے میں ابھی تک اسٹرلنگ کی بحالی کم از کم ایک نکتہ نظر کی جانب اشارہ کرتی ہے۔نومبر میں بینک آف انگلینڈ کی شرح میں اضافہ احساس کو بہتر بنانے کا ایک محرک تھا اور برطانوی معیشت کے استحکام کے متعلق کچھ شکوک وشبہات کے باوجود مئی میں مارکیٹ ایک اور اضافے کے لئے تیار ہے۔
بریگزٹ منتقلی معاہدے سے توقعات ایک اور عمل انگیز ہیں،لندن اور برسلز کے درمیان جاری کشیدگی سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔بہت سے مبصرین کا یہ طنز ختم نہیں ہوا کہ وزیر اعظم کے طور پر جیریمی کوربن اسکوائر میل کا قدرتی انتخاب نہیں ہے،جو برطانیہ کو محصولات کے اتحاد میں رہنے کے لئے زور دے رہا ہے۔
برطانیہ کے مندی میں رہنے کے لئے واضح بنیاد ہیں ،اور واقعاتی شواہد جیسے بینک آف امریکا میریل لنچ کے تازہ ترین سروے سے پتہ چلتا ہے کہ سرمایہ کار کسی اور جگہ کی تلاش میں ہیں۔تاہم ڈالر کے مقابلے میں اسٹرلنگ کی تجارت بریگزٹ سے پہلے کی سطح کے ساتھ کرنسی مارکیٹ برطانیہ کو شک کا کچھ فائدہ دے رہی ہے۔
شاید بریگزٹ کے مارکیٹ کے کا مزید اضطرابی خیال مرحلے میں زیادہ لاپروا نکتہ نظر کا راستہ دے رہا ہے۔اسٹینڈرڈ بینک کے اسٹیون بورو کا کہنا ہے کہ مارکیٹ میں زیادہ سے زیادہ کوئی معاہدہ نہیں ہوگا ،یہ لکیر شاید کم سطح پر رک جائے۔
بریگزٹ پرسرمایہ دار زیادہ واضح نہیں ہیں،تاہم نہ ہی وہ بدترین صورتحال سے خوفزدہ ہیں۔ شاید پاؤنڈ کے بارے میں سب سے بہتر یہ کہا جاسکتا ہے کہ اسے ایک ابھرتی ہوئی کرنسی کے طور پر دیکھا جارہا ہے۔