• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسحاق ڈار ریفرنس، شریک ملزمان پر فرد جرم عائد کرنےکیلئے 12 مارچ کی تاریخ مقرر

اسلام آباد(نمائندہ جنگ) احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے ضمنی ریفرنس میں نامزد تین شریک ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کےلئے سماعت 12 مارچ تک ملتوی کر دی ہے۔ احتساب عدالت نے سعید احمد، نعیم محمود اور منصور رضوی کو ریفرنس کی 30 ،30 جلدیں فراہم کردیں۔
تازہ ترین