وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے جاتی امرا میں ن لیگ کے قائدمیاں نواز شریف سے ملاقات کی ہے ، جس میں چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
ذرائع کے مطابق ملاقات میں چیئرمین سینیٹ کے لیے مختلف ناموں پر غور کیا گیا۔
نواز شریف نے وزیراعظم کو ارکان سے مکمل رابطے میں رہنے، آزاد ارکان اور ہم خیال پارٹیوں سے رابطہ رکھنے کی بھی ہدایت کی ہے۔