• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز شریف کیخلاف نیب ریفرنسز کی تاریخ میں توسیع کا واضح مطلب ہے کہ کچھ نہیں نکلا،مریم نواز

نواز شریف کیخلاف نیب ریفرنسز کی تاریخ میں توسیع کا واضح مطلب ہے کہ کچھ نہیں نکلا،مریم نواز

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن )کی مرکزی رہنما مریم نوازنے مقدمات کی دو ماہ تک توسیع ہونے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف کیخلاف نیب ریفرنسز کی تاریخ میں توسیع کا واضح مطلب ہے کہ کچھ نہیں نکلا۔اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں مریم نواز نے کہاکہ سوچیں اگر چھوٹا سا بھی ثبوت ہوتا تو فیصلہ دینے میں دو دن نہ لگاتے۔

تازہ ترین