• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مریم نواز آج فیصل آباد میں کنونشن سےخطاب کریں گی

مریم نواز آج فیصل آباد میں کنونشن سےخطاب کریں گی

فیصل آباد میں آج ہونے والے مسلم لیگ ن کے سوشل میڈیا ورکرز کنونشن کی تیاریاں جاری ہیں،لیگی کارکن نے مریم نواز کے لیے 12 تولے سونے کا ہار بھی تیار کرالیا۔

مسلم لیگ ن کے آج دھوبی گھاٹ میں ہونے والے سوشل میڈیا ورکرز کنونشن کی تیاریوں کو حتمی شکل دی جاری ہے، کنونشن سے مریم نواز خطاب کریں گی۔

لیگی کارکن شوکت علی رانا نے 12 تولے سونے کا ہار بھی تیار کرالیا ہے جو مریم نواز کو پیش کیا جائے گا، شوکت علی راناکے مطابق ہار میں قیمتی پتھر بھی جڑے ہیں۔

تازہ ترین