• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیصل آباد: مریم نواز کے کنونشن کی تیاریاں مکمل، اسٹیج تیار

فیصل آباد: مریم نواز کے کنونشن کی تیاریاں مکمل، اسٹیج تیار

فیصل آبادمیں مریم نواز شریف کےسوشل میڈیاورکرزکنونشن کی تیاریاں مکمل ہیں،اسٹیج تیارکرلیاگیاہے۔شرکا کےلئے 12ہزارکرسیاں لگائی گئی ہیں۔

مریم نوازشریف دھوبی گھاٹ گراؤنڈ میں مسلم لیگ سوشل میڈیا کنونشن میں وکرروں سے خطاب کریں گی۔ کنونشن کے لیے سوفٹ لمبا،بیس فٹ اونچااسیٹج تیارکیاگیاہے اور بارہ ہزارکرسیاں لگائی گئی ہیں جبکہ خواتین کےلیےپنڈال میں مخصوص حصہ بنایاگیاہے۔جس کے گرد خاردار تار لگائے گئے ہیں۔

کنونشن کےلئےمقامی رہنماؤں کی جانب سےفلیکس اور بینرزآویزاں کیےگئےہیں۔

مقامی انتظامیہ نےکنونشن کےلیےقواعدوضوابط کانوٹیفکیشن جاری کیاہے اس کے مطابق تقریب کے دوران آئینی اداروں ،فوج اورعدلیہ پرتنقیدکرنےپرپابندی ہوگی،ہوائی فائرنگ اورآتش بازی بھی ممنوع ہوگا۔

تازہ ترین