اس عید پر بنائیں روایت سے ہٹ کر قیمے کی متعدد لذیذ ترکیبیں
گوشت کے معاملے میں ہر کسی کی پسند الگ ہوتی ہے جیسے کہ کوئی بکرے کا گوشت کھانا پسند کرتا ہے تو کوئی گائے، دنبے، مرغی یا مچھلی کا، اور اگر اسی گوشت کو پیس لیا جائے تو یہ قیمہ کی شکل اختیار کر لیتا ہے جسے ہر کوئی شوق سے باآسانی کھا لیتا ہے۔