انڈسٹری میں 6 سال ہوگئے، آڈیشن دیتے وقت آج بھی گھبراہٹ ہوتی ہے، بابیل خان
بالی ووڈ اداکار عرفان خان مرحوام کے بیٹے بابیل خان کا کہنا ہے کہ اگرچہ وہ فلموں کی شوٹنگ کے دوران اب پہلے سے زیادہ پراعتماد اور مطمئن محسوس کرتے ہیں، تاہم آڈیشن دینے کے مرحلے پر آج بھی گھبراہٹ کا شکار ہو جاتے ہیں۔