ملتان (سٹاف رپورٹر)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی 15 مارچ کوملتان آمد پر وکلاءکی ممبرسازی کے لئے ہائیکورٹ میں 11 بجےدن کیمپ لگایاجائےگا،اس ضمن میں میاں محمدسلیمان علی قریشی،وکلاءمصطفیٰ چوہان،مبشرخان درانی اور چوہدری عبدالغفورگوجرکے مطابق نئی حلقہ بندی کے مطابق ممبرسازی کے لئے کیمپ کاانعقادکیاجا رہاہے۔