سکھر(بیورورپورٹ)وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ دورہ سکھر کے موقع پر قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ کی رہائش گاہ پہنچے اور دونوں رہنماؤں کے درمیان تقریبًا30منٹ تک ون ٹوون ملاقات ہوئی، وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سکھر پریس کلب میں منعقدہ تقریب ہونے کے بعد شام کے وقت قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ کی رہائش گاہ پہنچے ۔