وزیرمملکت مریم اورنگ زیب نے کہا ہے کہ وہ کون سے نامعلوم ہاتھ ہیں جو بلوچستان کی حکومت ختم کرتے ہیں ۔
انہوں نے مزید کہا کہ آصف زرداری اور عمران خان بلوچستان کے آزاد امیدواروں کے ذریعے ہارس ٹریڈنگ کی کوشش کررہے ہیں۔
مریم اورنگ زیب کا مزید کہنا ہے کہ عمران خان بلوچستان کی آڑ میں زرداری سے ملائے گئے ہاتھ کو چھپانے کی کوشش کر رہے ہیں، عمران خان مریم نواز سے خوف زدہ ہیں۔