• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریڈلے کی طرح واجد ضیاء بھی کاغذات کی حقیقت بتا دینگے،مریم نواز

اسلام آباد (این این آئی) سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ لاڈلہ صاحب سے کہیں وہ صرف چند دن انتظار کریں، انشاء اللہ ریڈلے کی طرح واجد ضیا صاحب خود ان کا غذات کی حقیقت بتا دیں گے۔ ہفتہ کو مریم نواز نے عمران خان کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ لاڈلہ صاحب سے کہیں بس صرف چند دن انتظار کرلیں، انشاء اللہ ریڈلے کی طرح واجد ضیاء صاحب خود ان کاغذات کی حقیقت بتا دیں گے۔
تازہ ترین