• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ کیلئے خصوصی پلاننگ کی ضرورت ہے،بلوچستان بس فیڈریشن

کوئٹہ(پ ر) بلوچستان بس فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری حاجی اختر جان کاکڑ نے وزیراعلیٰ کے بروقت فیصلے کو سراہتے ہوئے کہاہے کہ کوئٹہ شہر میں ٹریفک کے بڑھتے ہوئے مسائل اور تجاویزات سے عوام کو مشکلات کاسامنا ہے خصوصاً دفاتر اور اسکول کے اوقات میں ٹریفک جام ہونے سے شہریوں کی زندگی اجیرن بن جاتی ہے اس حوالے سے کوئٹہ کیلئے خصوصی پلاننگ کی ضرورت ہے ۔
تازہ ترین