• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ میں امن و امان کی بحالی کیلئے ٹھوس اقدامات کئے جائیں،نصیر دوتانی

کوئٹہ(سٹی ڈیسک)ایمنسٹی انٹرنیشنل کے صوبائی صدر نصیر دوتانی نے بیان میں صوبائی دارالحکومت میں بد امنی کی لہر پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک بار پھر قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے اہلکاروں کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے انہوں نے کہا کہ فورسز کی قربانیوں کی بدولت کافی حد تک امن بحال ہو گیا تھا انہوں نے مطالبہ کیا کہ امن و امان کی بحالی کیلئے ٹھوس اقدامات کئے جائیں اور جرائم پیشہ عناصر کا قلع قمع کیا جائے۔
تازہ ترین