• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان سے چلائی جانے والی ٹرینوں اور بیت الخلامیں ناقص صفائی کی شکایت

ملتان (سٹاف رپورٹر) وزیر ریلوے کے احکامات کے باوجود ملتان سے چلائی جانے والی ٹرینوں اور انکےبیت الخلامیں ناقص صفائی کی شکایت سامنے آئی ہیں ،بتایا گیا ہے کہ زکریا ایکسپریس ، مہرایکسپریس ، ملتان ایکسپریس اور موسیٰ پاک نائٹ کوچ کے اے سی اور اکانومی کلاسوں میں صفائی کے انتظامات انتہائی غیر معیاری ہے اورپانی کے ٹوٹیاں بھی ٹو ٹ پھوٹ کا شکار ہیں،عوامی حلقوں نے ڈی ایس ریلوے ملتان سے کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔
تازہ ترین