اصل چہرہ میں نے اپنا رکھ لیا، تیرے لیے
دوسروں کے سامنے، اک اور چہرہ کر دیا
(شاہدہ عندلیب)
آئی ایم ایف نے کہا کہ امریکا شراکت داروں کے ساتھ تجارتی رکاوٹیں کم کرنے کے لیے اقدامات کرے۔
محسن نقوی نے اٹلی کی جانب سے 10 ہزار 500 ملازمتیں مختص کیے جانے پر اظہار تشکر کیا۔
امریکا کے سابق وزیر خزانہ لیری سمرز کمسنوں سے جنسی زیادتی کے مجرم جیفری ایپسٹین سے تعلق پر ہارورڈ یونیورسٹی میں عہدے سے مستعفی ہوگئے۔
ان کا کہنا تھا کہ ایران بین البراعظمی بیلسٹک میزائل حاصل کرنے کی بھی کوشش کر رہا ہے۔
ڈچ ایئر لائن کا کہنا ہے کہ یکم مارچ سے غیر معینہ مدت تک پروازیں بند رہیں گی۔
انہوں نے لیپ ٹاپ کی تقسیم 11 ہزار سے بڑھا کر 22 ہزار اور موٹر بائیکس کی تعداد 9 ہزار سے بڑھا کر 15 ہزار کرنے کا بھی اعلان کیا۔
دونوں ملکوں کے درمیان اومان کی مدد سے مذاکرات کا یہ تیسرا دور ہے تاہم اس بار مذاکرات آج جنیوا میں ہوں گے۔
ملاقات میں کراچی اور حیدر آباد کی سیاسی اور انتظامی صورتِ حال سے آگاہ کیا گیا
خیرپور میں تھانہ کھوڑا پر مشتعل افراد کا حملہ، ہوائی فائرنگ اور توڑ پھوڑ کے بعد ساتھی کو چھڑا کر لے گئے۔
نیپرا کی رپورٹ کے مطابق آئیسکو کے زیرانتظام علاقوں میں 22 شہری جان سے گئے۔
کوئٹہ کے علاقے سریاب میں 7 سال کا بچہ پانی کےجوہڑ میں گرگیا، بچے کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق رضا کاروں نے بیگ کی تلاشی لی تو کلہاڑی، چاقو اور ہتھوڑا برآمد ہوا۔ ملزم فرار ہوگیا۔
آج ہونے والے اجلاس میں مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی اقدامات کا جائزہ لیا جائے گا۔
راجن پور میں آپریشن کے دوران رحیم یار خان کے دو بڑے ڈاکو تنویر انڈھڑ اور ظفری جھمیل نے بھی پولیس کے سامنے سرنڈر کردیا۔
وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ افغان طالبان رجیم اب تک گوریلا مائند سیٹ سے باہر نہیں نکلی ہے۔
بالی ووڈ کے اسٹار اداکار گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا نے اعتراف کیا ہے کہ وہ اپنے شوہر کے مبینہ معاشقے پڑھنے کےلیے فلمی رسالے خریدتی رہی ہیں۔