• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے 34واں یوم تاسیس کے موقع پر اے پی ایم ایس او کے زیر اہتمام ہفتے کوشام 5بجے نشتر پارک میں پتنگ میلے کا انعقاد ہوگا مہمان خصوصی ڈپٹی کنوئیر و مئیر کراچی وسیم اختر ہوںگے۔
تازہ ترین