• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(سٹی ڈیسک)جماعت اسلامی بلوچستان کی اقلیتی رہنمالبنیٰ فرانسس اسحاق نے جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی امیر سینیٹر سراج الحق کی خوشدامن کی وفات پر اپنی جانب تمام کرسچن قوم و دیگر اقلیتی برادریوں کی جانب سے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے بلند درجات اور سوگوار ان کیلئے صبرجمیل کی دعا کی ہے ۔
تازہ ترین