• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹینس، ڈیل پوٹرو اور اوسا کا چیمپئن بن گئے

انڈین ویلز (نیوز ایجنسیز) انڈین ویلز ٹینس ٹورنامنٹ کو نئے چیمپئنزمل گئے۔ مردوں کا ایونٹ ارجنٹائن کے یوآن مارٹن ڈیل پوٹرو جبکہ خواتین کا ٹائٹل جاپان نائومی اوساکا نے جیت لیا۔ مینز فائنل میں ڈیل پوٹرو نے عالمی نمبر ایک راجر فیڈرر کو شکست دی، یہ ان کا پہلا ماسٹرز ٹائٹل ہے۔ ادھر لیڈیز فائنل میں 20 سالہ جاپانی اوساکا نے روس کی داریا کاستاکینا کو زیر کیا۔
تازہ ترین