• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف مظاہرہ، ٹھٹھہ مکلی بائی پاس بلاک

بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف مظاہرہ، ٹھٹھہ مکلی بائی پاس بلاک

ٹھٹھہ میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف مظاہرین نے ٹھٹھہ مکلی بائی پاس بلاک کردیا۔


مظاہرین کا کہنا ہے کہ ٹھٹھہ شہر میں تین روز سے بجلی کی فراہمی معطل ہے،جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہاہے۔

بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف مظاہرہ، ٹھٹھہ مکلی بائی پاس بلاک

مشتعل مظاہرین نے شام چار بجے سے ٹھٹھہ مکلی بائی پاس کو بلاک کردیا ، جس کی وجہ سے کئی گھنٹے تک ٹریفک کی روانی متاثر رہی۔

تازہ ترین