• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ایشین اسٹاک مارکیٹس میں مندی

ہانگ کانگ (اے پی پی) ایشین سٹاک مارکیٹس میں مندی رہی جس کی وجہ فیس بک ڈیٹا لیک اسکینڈل کے باعث امریکی اسٹاک مارکیٹ میں مندی ہے۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس 99.93پوائنٹس گر کر 21380.97 پوائنٹس پر بند ہوا۔ٹاپکس انڈیکس 3.68 پوائنٹس کمی کے ساتھ 1716.29 پوائنٹس پر بند ہوا۔ ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس وقفے پر 169.56 پوائنٹس گر کر 31344.20 پوائنٹس رہا۔

تازہ ترین