ملتان(سٹاف رپورٹر) تعلیمی بورڈ ملتان کا ایئر کنڈیشنڈز اور سٹبلائزر خریدنے کافیصلہ بتایا گیا ہے کہ بورڈحکا م نے انورٹر ائرکنڈیشنڈز خریدنے کافیصلہ کیا ہے جس کے لئے پیشکش طلب کرلی گئیں ہیں اور خواہش مند کمپنیوں کا 11اپریل تک بولی دینے کی ہدایت کی گئی ہے ۔