• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ویسٹ انڈیز ورلڈ کپ 2019 میں پہنچ گیا

ملتان (اسپورٹس ڈیسک) ویسٹ انڈیز کر کٹ ٹیم نے ورلڈ کپ 2019 میں جگہ بنالی۔ کوالیفائر سپر سکس مرحلے میں بارش کی وجہ سے میچ کا فیصلہ ڈک ورتھ لوئس سسٹم کے تحت ہوا،جس میں ویسٹ انڈیز صرف 5 رنز سے فاتح قرار پایا۔ کیریبین ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے 198 رنز پر آئوٹ ہوگئی،اسکاٹ لینڈ نے 32.5 اوورز میں 5 وکٹوں پر 125 رنز بنائے تھے کہ بارش کی وجہ سے پہلے کھیل روکا اور پھر ختم کردیا گیا۔

تازہ ترین