• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

رونالڈو کیلئے پرتگال کے بہترین فٹبالر کا ایوارڈ

رونالڈو کیلئے پرتگال کے بہترین فٹبالر کا ایوارڈ

لزبن (نیوز ڈیسک)کرسٹیانو رونالڈو نے اپنے ایوارڈز میں مزید اضافہ کرتے ہوئے اپنے ملک کے بہترین فٹبالر کا اعزاز بھی حاصل کرلیا ہے لالیگا میں کھیلے گئے۔


میچ میں کیریئر کی50ویں ہیٹ ٹرک مکمل کرنے اور ٹیم کو بڑے فرق سے فتح دلانے کے بعد رونالڈو پرتگال روانہ ہوگئے .

جہاں انہوں نے لزبن میں ہونے والی رنگارنگ تقریب میں شرکت کی تقریب میں رونالڈو کو سال کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ پیش کیا گیا۔

تازہ ترین
تازہ ترین