سرکاری حج اسکیم کے تحت عازمین حج کی پہلی پرواز کراچی سے مدینہ کے لیے روانہ ہوگئی۔
پہلی حج پرواز سے 150 عازمین حج مدینہ منورہ روانہ ہوئے ہیں۔
کراچی ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت سعودی امیگریشن حکام کو 8 کاؤنٹرز دیے گئے ہیں۔
اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے افتتاحی سیشن کے موقع پر نیویارک میں ہوئی ملاقات خوش گوار ماحول میں ہوئی۔
وزیرِ مملکت برائے داخلہ کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی نے اختیار اپنی جیب میں اور اپنی سیاسی جماعت کے تابع کرنے کی کوشش کی۔
ہلاک دہشت گرد خلیل احمد سے افغان تذکرہ بھی برآمد کیا گیا۔
ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور دیگر سامان بھی برآمد ہوا ہے۔
ڈاکٹر نجیب نقی 2006ء سے 2011ء تک آزاد کشمیر کے وزیر صحت رہے۔
ملاقات کے موقع پر وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کاروباری شخصیات اور پروفیشنلز پاکستان کے سفیر ہیں۔
ایم کیو ایم کے رہنما نے کہا کہ سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ کے ایم سی کی نااہلی کو ثابت کرتا ہے
5 ڈاکو غیر ملکی کو یرغمال بنا کر نقد رقم اور قیمتی اشیاء لوٹ کر فرار ہو گئے۔
تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ 2 دہشت گرد تنظیموں نے مل کر کوہاٹ پولیس لائنز پر حملے کا منصوبہ بنایا۔
وزیرِ اعلیٰ بلوچستان نے کہا ہے کہ بلوچ نوجوانوں کو لاحاصل جنگ کی طرف دھکیلا جا رہا ہے، بندوق کے زور پر اپنا نظریہ مسلط نہیں کیا جا سکتا۔
عدالت نے نظر بندی کے خلاف درخواستوں پر سماعت کی اور فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔
کہتے ہیں ہم پیپر بچا رہے ہیں، پیپر بچاتے بچاتے ہماری آنکھیں ضائع ہو گئیں: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
پاکستان ایران اور امریکا کے درمیان مخلص اور دیانت دار ثالث کا کردار ادا کر رہا ہے: وزیرِ اعظم
ن لیگی رہنما نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں کسی کو بھی چڑھ دوڑنے کی اجازت نہیں۔
وزیرِ اطلاعات عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ 23 ستمبر کو افغانستان میں 10 مقامات پر فضائی اور ڈرون حملے کیے گئے۔