• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(سٹی ڈیسک)پاک سرزمین پارٹی ڈسٹرکٹ کوئٹہ کی اہم میٹنگ زیرصدارت سٹی آرگنائزرنیاز محمد کاکڑ ہوا جس میں سینئر ڈپٹی آرگنائزر نعیم یوسفزئی ڈپٹی آڑگنائزرشیرجان رئیسانی ایکشن کمیٹی ملک نصر محمدشہی رابطہ سیکرٹری ریاض بلوچ میر خان رند پریس سیکرٹری فرید آغا نے شرکت کی جس میں متفقہ طورپر فیصلہ ہوا کہ 23مارچ کو یوم تاسیس کا پروگرام جوش وخروش سے منایاجائےگا کوئٹہ کے غیور عوام سے اس پروگرام میں شرکت کی اپیل کی گئی ہے۔
تازہ ترین