• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
, ,

جرمن صدر کا دہلی کی تاریخی جامع مسجد کا دورہ

جرمن صدر کا دہلی کی تاریخی جامع مسجد کا دورہ

نئی دہلی (جنگ نیوز) بھارت کے پانچ روزہ سرکاری دورے پر موجود جرمن صدر فرانک والٹر شٹائن مائر نے ہفتے کے روز دہلی میں تقریباً چار سو سال قبل مغل بادشاہ شاہ جہاں کی تعمیر کردہ تاریخی جامع مسجد کا دورہ کیا۔

جرمن صدر کا دہلی کی تاریخی جامع مسجد کا دورہ

اس موقع پر ان کی اہلیہ بھی ان کے ساتھ موجود تھیں۔

جرمن صدر کا دہلی کی تاریخی جامع مسجد کا دورہ

جامع مسجد کے ایک ترجمان نے بتایا کہ جامع مسجد کے شاہی امام سید احمد بخاری نے جرمن صدر کا خیر مقدم کیا۔


انہیں مسجد کی تاریخی اہمیت کے حوالے سے آگاہ کیا۔

تازہ ترین
تازہ ترین