ملتان(سٹاف رپورٹر) سیکرٹری سکولزپنجاب ڈاکٹر اللہ بخش ملتان اوربہاولپور کے سکولوں کا مختصر دورہ کرنے کےلئے ملتان پہنچ گئے وہ آج پیراں غائب سکول کا معائنہ کریں گے ، جس کے بعد وہ بہاولپور روانہ ہوجائیں گے جہاں وہ4 سکولوں کی ٹینکنیکل لیب چیک کریں گے اوران کا افتتاح بھی کریں گے۔