• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لڑکی کوبے آبروکرنیوالے ملزم کیخلاف مقدمہ درج

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)ساتھی لڑکی کوبے ہوش کرکے بے آبروکرنے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔تھانہ صادق آبادکو (ع) نے بتایاکہ اسلام آباد میں ایک سٹور پر کام کرتی ہوں میرے ساتھ ڈہوک کا لا خان کا رہائشی عثمان بھی کام کر تا ہے جس نے16مارچ کو مجھے اپنے گھر بلوا یا اور نشہ آور شے دیکر مجھ سے زیادتی کی جب مجھے ہو ش آئی تو میں نے شور ڈالا تو اس نے مجھ پر تشدد کیا ۔
تازہ ترین