• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ کے عوام ہمیں پی پی کا متبادل سمجھتے ہیں، فضل الرحمان

سندھ کے عوام ہمیں پی پی کا متبادل سمجھتے ہیں، فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام ف کے امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہےکہ سندھ کے عوام جے یو آئی کو پیپلزپارٹی کا متبادل سمجھتے ہیں ۔

گھوٹکی میں ہونے والی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ آیندہ انتخابات میں سندھ میں بھی حکومت بنائیں گے۔

سربراہ جے یو آئی ایف کا یہ بھی کہنا ہے کہ حکمرانوں کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ملک تنہارہ گیا ہے، ملک کی داخلی صورتحال ٹھیک نہیں ہے۔

تازہ ترین