• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) ملک میں خواتین ہاکی کو فروغ دینے اور کھلاڑیوں کے مسائل حل کرنے کیلیے پی ایچ ایف نے توجہ خواتین ہاکی کی جانب مبذول کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تاکہ پلیئرز کے مسائل حل ہوں اور عمدہ پرفارمنس کی بنیاد پر انہیں محکموں میں ملازمتیں حاصل ہوں۔اس سلسلے میں پی ایچ ایف کے سیکرٹری شہباز احمد نےخواتین ہاکی کی ترقی کے لئے کھلاڑیوں میں اسٹکس تقسیم کرنے اور اپریل میں قومی خواتین ہاکی چیمپئن شپ کرانے کا اعلان کیا ہے۔
تازہ ترین