• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کسانوں کو مطمئن نہ کیا گیا تو ایوانوں کا رخ کرینگے، سراج الحق

کسانوں کو مطمئن نہ کیا گیا تو ایوانوں کا رخ کرینگے، سراج الحق

جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کا کہنا ہے کہ اگر حکومت نے کسانوں کو مطمئن نہ کیا تو ایوانوں کا رخ کریں گے، سپریم کورٹ از خود نوٹس لے اور کسانوں کو بلا کر ان کے مسائل سنے۔

چیئرنگ کراس لاہور میں کسانوں کے احتجاجی کیمپ سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سرمایہ داروں نے سیاست اور سیاست کے ایوانوں پر قبضہ کرلیا ہے۔

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھا کہ حکومت کی غلط پالیسیوں نے کسانوں کو تباہ کرکے رکھ دیا ہے۔

تازہ ترین