• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اشتیاق بیگ (28مارچ2018) ایک مریضہ، چیف جسٹس کے از خود نوٹس کی منتظر

٭اشتیاق بیگ صاحب آپ کے لئے محترمہ کلثوم نواز کے دل میں جو درد ہے ہمیں بھی ہے اگر نوازشریف 30سال میں کوئی اچھا اسپتال بناتے تو آج وہ پریشان نہ ہوتے۔ جناب غریب عورتوں کےبارے میں بھی سوچیں جو آئے روز مناسب علاج نہ ہونے کی وجہ سے دم توڑ دیتی ہیں۔(عصمت خان، بلوچستان)
٭جناب بیگ صاحب سب کی مائیں برابر ہوتیں ہیں یہاں ہر روز غریبوں کی مائیں سرطان جیسے موزی مرض کا سامنا کرتی ہیں اور مناسب علاج نہ ہونیکی وجہ سے خالق حقیقی سے جا ملتی ہیں قصور وار براہ راست اباب اختیار ہیں جنہوں نے کوئی بھی ایک ایسا اسپتال نہیں بنایا جہاں ان غریب مائوں کا بھی علاج ہوسکے۔(مختار احمد، لندن)
تازہ ترین