• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیب اسٹارگواہ نے بھی نوازشریف کے حق میں گواہی دیدی، مریم اورنگزیب

کراچی (نیوز ڈیسک) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) کے اسٹار گواہ واجد ضیاء نے بھی نواز شریف کے حق میں گواہی دے دی۔ واجد ضیاء کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ واجد ضیاء کی گواہی نے ہمارے خلاف تمام الزامات کو دھو دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پوری قوم کیلئے خوشخبری ہے کہ واجد ضیاء نے کہا ہے کہ ایون فیلڈ کا نوازشریف سے کوئی تعلق نہیں۔
تازہ ترین