• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مریم نواز کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست واپس

راولپنڈی (نمائندہ جنگ) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی گلزار احمد خالد نے مریم نواز کیخلاف دائر اندراج مقدمہ کی درخواست واپس لئے جانے پر نمٹا دی، راجہ جاوید نے درخواست دائر کی تھی کہ مریم نواز نے گیارہ مارچ کو فوارہ چوک راولپنڈی میں سوشل میڈیا کنونشن میں متنازعہ تقریر کی تھی لہٰذا استدعا ہے کہ ان کیخلاف قانونی کارروائی کی جائے گزشتہ روز سماعت شروع ہوئی تو درخواست گزار نے درخواست واپس لینے کی استدعا کی جو عدالت نے منظور کرتے ہوئے معاملہ نمٹا دیا۔
تازہ ترین