• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مشرف کو پارٹی صدارت سے ہٹانے کیلئے درخواست کی جلد سماعت کی استدعا مسترد

لاہور(خبرنگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے پرویز مشرف کو پارٹی صدارت کے عہدے سے ہٹانے کیلئے دائر درخواست کی جلد سماعت کی استدعا مسترد کر دی،جسٹس شاہد کریم نے آفاق ایڈووکیٹ کی متفرق درخواست پر سماعت کی۔
تازہ ترین