• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیاستدانوں نے اپنا فرض نبھایا ہوتا تو چیف جسٹس کو باہر نہ نکلنا پڑتا، اے پی ایم ایل جنوبی پنجاب

ملتان ( سٹا ف رپو ر ٹر ) آ ل پاکستان مسلم لیگ جنو بی پنجاب کےعہدیداروں ڈاکٹر فرخ چیمہ، مرزا فاروق جان ، جاوید اقبال تھہیم ، اختر بھٹہ نےکہا ہے کہ سیاستدانوں نے اپنا فرض نبھایا ہوتا تو چیف جسٹس کو باہر نہ نکلنا پڑتا۔ ن لیگ اور دیگر کرپٹ سیاستدانوں کا عدلیہ پر تنقید کا مقصد درحقیقت اپنی لوٹ مار کو بچانا ہے۔ پرویز مشرف آئندہ انتخابات سے قبل پاکستان آئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ عوام اب باشعور ہو چکے ہیں وہ کرپٹ سیاستدانوں کا عام انتخابات میں محاسبہ کریں گے ۔
تازہ ترین