• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جے یو آئی آنیوالے انتخابات میں بھرپور حصہ لےگی، جمعیت علماء اسلام (ف) ملتان

ملتان (سٹاف رپورٹر)جمعیت علماء اسلام (ف) ملتا ن کے رہنمائو ں قاری محمد طیب، مولانا حبیب اکبر،مولانا غلام مصطفٰی فردوسی نے کہاہے کہ جمعیت علماء اسلام پاکستان کی نظریاتی جماعت ہے جس نے پاکستان میں امن کی فضا کو بر قرار رکھنے کے لئے اپنا بھر پور کردار دا کیا ہے ۔آنے والے انتخابات میںجمعیت علماء اسلام بھر پور حصہ لے گی ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز جمعیت علماء اسلام شیر شاہ مظفر آباد کے زیر اہتمام تربیتی نشست سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
تازہ ترین